ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ اسرائیلی میڈیا 12 نیوز کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آذربائیجان کی سرحد پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تاہم اسرائیلی میڈیا کی جانب سے اس حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں