قلات، فورسز کے قافلے پر دھماکہ، جانی نقصانات کی اطلاعات

قلات (مانیٹرنگ ڈیسک) قلات فورسز کے قافلے پربم دھماکہ، جانی نقصانات کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق قلات شہر میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پربم دھماکہ جس کےباعث فورسز کی گاڑی تباہ ہو گئی ہے خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے کہ دھماکہ خودکش ہے

تاہم مزید تفصیلات آنا با قی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں