بیلہ، مزدہ اور ڈمپر گاڑی میں تصادم، 10افراد زخمی

بیلہ(مانیٹرنگ ڈیسک)این 25بیلہ چیک پوسٹ کے مقام پر رتیز رفتاری کے باعث مزدہ گاڑی اور ڈمپر گاڑی میں تصادم، تفصیلات کے مطابق مزدہ اور ڈمپر کے تصادم میں حادثے میں 10افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں