پنجگور نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم انفورسمنٹ کی چیک پوسٹ کو نذرآتش کردیا، پولیس
پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور نامعلوم مسلح افراد نے سرکاری چیک پوسٹ کو نذرآتش کردیا پولیس کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے سبزآب مکوڈن کے مقام پر کسٹم انفورسمنٹ کی چیک پوسٹ کو نذرآتش کردیا اور چیک پوسٹ پر کھڑی ایک پرائیوٹ گاڑی بھی ساتھ لے گئے واقعہ سے متعلق مذید تفتیش جاری ہے
Load/Hide Comments


