ڈیرہ اللہ یار سیشن جج جعفرآباد کے حکم پر ایس ایچ او ڈیرہ اللہ یار کے خلاف ایف آئی ار درج کر لی گئی
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی ) ڈیرہ اللہ یار سیشن جج جعفرآباد کے حکم پر ایس ایچ او ڈیرہ اللہ یار کے خلاف ایف آئی ار درج کر لی گئی پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جعفرآباد بمقام ڈیرہ اللہ یار عدالتی حکم پر پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار میں ایس ایچ او سٹی ڈیرہ اللہ یار انسپکٹر محمد مرادبھنگر اور پولیس کانسٹیبل محمد حنیف کے خلاف شہری ربنواز ولد شاہنواز بھنگر کی مدعیت میں ایف ائی ار درج کر لی گئی ہے ۔
Load/Hide Comments


