مستونگ میں دھماکے سے ایک اور پل تباہ، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بندکر دی گئی ، پولیس

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دھماکے سے ایک اور پل تباہ کر دیا گیا۔پل کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا جس کے سبب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے مکمل بند ہوگئی۔حکام کی جانب سے مسافروں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے