حکومت نے پیٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 319روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 357 روپے فی لیٹر برقرار  رہےگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 24 نومبر کے لیے ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے