دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے ایک کانکن جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع دکی کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران زہر یلی گیس بھر گئی جس کے باعث دم گھٹنے سے کریم خان نامی کانکن جاں بحق ہوگیا ۔ مائنز عملے نے لاش کو کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے