سندھ ایک ہے اور ایک رہیگا، کاروباری حضرات پتا نہیں کہاں سے صوبوں کی کہانی لیکر آئے ہیں، ناصر حسین شاہ
حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ ایک ہے اور ایک رہے گا، کاروباری حضرات پتا نہیں کہاں سے صوبوں کی کہانی لے کر آئے ہیں۔ ہم ریفرنڈم سے گھبرا نہیں رہے لیکن پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی) کو بائی پاس کرکے ریفرنڈم کرایا گیا تو ہم سندھ کے عوام کے ساتھ ہوں گے۔ سندھ ایک ہے اور ایک رہے گا، کاروباری حضرات پتا نہیں کہاں سے صوبوں کی کہانی لے کر آئے ہیں۔
Load/Hide Comments


