تربت، چاہ سرکے فٹبال گراؤنڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

تربت(بیورورپورٹ) تربت‘ چاہ سرکے فٹبال گراؤنڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جان بحق، پولیس ذرائع کے مطابق پیر کی شام نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے چاہ سر گراؤنڈ میں فائرنگ کرکے سلمان ولد محمد جان سکنہ گشتنگ چاہ سر کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں