مارکیٹیں، بازار، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے یکم جون تک کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر اس کا اطلاق ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں