مسلم باغ میں بچوں کے معمولی جھگڑے کے بعد دوسرے بچے کے والد نے تشدد کرکے 13 سالہ طالب علم کوما ر ڈالا

کوئٹہ (آن لائن) مسلم باغ کے علاقے میں بچوں کے معمولی جھگڑے کے بعد دوسرے بچے کے والد نے تشدد کرکے 13 سالہ طالب علم کو ہلاک کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم باغ میں سکول کے دو طالبعلموں کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے بعد دوسرے طالب علم کے والد ایمل نے مبینہ طور پر 13 سالہ ابوبکر کو تشدد کا نشانہ بنایا جس پر وہ جان کی بازی ہار گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں