حکومت نے پیٹرول 1 روپے فی لیٹر سستا کردیا

حکومت نے اگلے تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 1 روپیہ فی لیٹر کم کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 312 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 346 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے