راولپنڈی، اغوا کا ڈرامہ کر کے والد سے ایک کروڑ روپے طلب، نوجوان گرفتار

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں سے تاوان کا مطالبہ کرنے والا شخص گرفتار ہو گیا، تفصیلات کے مطابق ملزم نے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچایا، تفتیش میں بتایا گیا کہ اپنے ہی دوستوں کے ساتھ مل کر والد سے ایک کروڑ روپے تاوان مانگا تھا، واضح رہے کہ پولیس نے والد کی مدعیت میں پچیس اپریل کو مقدمہ درج کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں