حب، ندی میں ہندو یاتری بچہ ڈوب کر ہلاک

حب(نمائندہ انتخاب) ہندو مذہب کی تیرتھ یاترا ہ نگلاج نانی مندر کے مقام پر اگور ندی میں نہاتے ہوئے ہندو یاتری بچہ ڈوب کر ہلاک ہوگیا ، ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے یاتری بچے کی نعش ندی سے نکال کر آبائی علاقہ سندھ سکھر منتقل کی جارہی ہے ، واضح رہے بچہ والدین کے ہمراہ ہنگلاج یاترا پر آیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں