سردار اخترمینگل وڈھ میں سکول کے بچوں میں کتابیں تقسیم کررہے ہیں

قائد بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر جان مینگل وڈھ شاہ نورانی میں اسکول کے بچوں میں کتابیں تقسیم کر رہے ہیں۔یاد رہے کے اختر جان نے اپنی گھر کو اسکول ڈکلئیر قرار دے کے وہ بچوں کو تعلیم دلوا رہا ہے، قبل ازیں بھی سرادار اخترمینگل نے اسکول کا دورہ کرکے تدریس کا جائزہ لیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں