گزشتہ روز پشین فائرنگ سے زخمی ایس ایچ او جاں بحق ہو گئے

کوئٹہ(انتخاب نیوز)گزشتہ روز پشین میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او روزی خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے، یاد رہے کہ پشین میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او روزی خان اور ڈی ایس پی عین الدین کو کوئٹہ ریفر کیا گیا تھا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایس ایچ او روزی خان آج جان کی بازی ہار گئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں