کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی کےخلاف صحافیوں کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے واک آﺅٹ
کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی کے خلاف صحافیوں نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے واک آﺅٹ کیا ۔ صحافی اسمبلی سے باہر چلے گئے، تفصیلات کے مطابق صحافیوں نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی اور ڈی سی کوئٹہ کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ بعد ازاں سرفراز بگٹی کی یقین دہانی پر اسمبلی اجلاس کا واک آﺅٹ ختم کیا گیا جس میں صحافیوں کی جانب سے 4نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے سامنے پیش کیا ۔
Load/Hide Comments


