بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے امتحانات ملتوی

کوئٹہ: بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے تحت منعقدہ ہونے والے امتحانات کو ملتوی کردیا گیا محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیش نظربلوچستان پبلک سروس کمیشن کے تحت مختلف محکموں کیلئے 16 مارچ سے لیکر7 اپریل تک منعقدہونے والے امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ہے نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں