نوشکی میں بم دھماکے اگست 3, 2024اگست 3, 2024 0 تبصرے نوشکی (صباح نیوز) نوشکی میں نامعلوم افراد نے ایف سی کیمپ پر تین ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکوں کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقہ کا گھیراﺅ کرکے تلاشی شروع کردی ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)