حب، کنویں سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش برآمد
حب(نمائندہ انتخاب) حب کےنواحی گوٹھ حاجی چھتہ رند سے متصل پلال گوٹھ کے قریب ایک زرعی باغ کے ناکارہ کھنڈر نما ء کنویں سے کئی روز پرانی ایک شخص کی لاش برآمد ایدھی ریسکیو اور حب سٹی پولیس کے مطابق لاش کی شناخت نہ ہوسکی ہے لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس کے مطابق فوری طور پر معاملے کی وجوہات بھی سامنے نہ آسکی ہیں تاہم واقعہ کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


