پسنی میں دھماکہ
پسنی (نامہ نگار)پسنی میں زوردار دھماکہ، کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس ذرائع کے مطابق پسنی کے علاقہ ببرشور کے اسکول کے قریب زوردار دھماکہ ہوا ، تاہم دھماکے سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا، دھماکہ آج صبح ساڑھے دس بجے کے قریب ہؤا۔
Load/Hide Comments


