خضدار، ایریگیشن آفس پردستی بم حملہ ،ایک شخص زخمی

خضدار(بیورورپورٹ) خضدارایریگیشن آفس پرہینڈ گرنیڈ بم حملہ ایک شخص زخمی ،خضدارپولیس کے مطابق ہینڈ گرنیڈ بم حملے سے عبدالحلیم نامی شخص زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طورپرٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیاہے پولیس واقعہ کے متعلق تفتش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں