سعودی عرب، مریض اسپتال سے ایمبولینس لے کرفرارہوگیا

جدہ:سعودی عرب کے شہر جدہ میں شاہ عبدالعزیز اسپتال میں زیرعلاج ایک مریض ہلال احمر کی ایک ایمبولینس لے کر بھاگ گیا تاہم ایمبولینس کچھ فاصلے پر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ عبدالعزیز اسپتال کے خارجی راستے پر سیکیورٹی کے عملے نے مریض کو ایمبولینس کو روکنے کی کوشش کی مگر وہ تیزی کے ساتھ وہاں سے نکل گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں