تربت، مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

تربت(نمائندہ انتخاب) مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جان بحق، شناخت پنجگور کے رہائشی محمد عارف ولد محمد عمر کے نام سے کی گئی ہے،پولیس ذرائع کے مطابق آپسر کے علاقہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے محمد عارف ولد محمد عمرسکنہ پنجگور پر فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں