کوئٹہ شہر میں گرین بس سروس بدستور معطل
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں چند دن قبل بند کی جانے والی گرین بس سروس تاحال معطل ہے۔ کوئٹہ شہر میں گرین بس سروس بدستور معطل ہے بس سروس کی بحالی سے متعلق فیصلے کے لیے آج اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شہر میں گرین بس سروس 30مارچ کوسکیورٹی وجوہات کے پیش نظرمعطل کی گئی تھی۔
Load/Hide Comments


