بھاگ کے قریب ہندویاتریوں کی گاڑی الٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) بھاگ کے قریب ہندو یاتریوں کی گاڑی الٹنے سے خواتین بچوں سمیت 8افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال بھاگ منتقل کردیا گیا لیویز کے مطابق بھاگ کے علاقے جلال خان مغیری میں ہندو یاتری کی ویگن الٹنے سے خواتین بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر سول ہسپتال بھاگ منتقل کردیا گیا جہاں انکو طعبی امداد فراہم کی گئی واقع کے بارے مین مذید تحقیقات لیویز کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں