خیرپور، مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق، 10 زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب مرکزی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے، خیرپور ٹنڈو مستی کے قریب شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے، مسافر بس پنجاب سے کراچی آرہی تھی، تیز رفتاری میں اوور ٹیکنگ کے دوران ٹرک سے جا ٹکرائی، لاشوں اور زخمیوں کو خیرپور سول اسپتال منتقل کردیا گیا
Load/Hide Comments


