علی حسن زہری جس طرح سے اسمبلی میں آئے وہ سب کو معلوم ہے، صادق عمرانی

کوئٹہ (این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری بلوچستان قابل احترام ہیں وہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں یہ فرد واحد کا ذاتی فعل ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں انہوں نے ا سمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ کراچی کا میمن گوٹھ نہیں جہاں بدمعاشی کی جاتی ہے بلوچستان ہے اپ جس طرح سے اس اسمبلی میں ائے وہ بھی سب کو معلوم ہے اور دوبارہ اسے ایوان میں نہیں ائیں گے ہمیں اس اسمبلی کی کاروائی صدر مملکت کو بھی بھیجنی چاہیے کہ پیپلز پارٹی چیف سیکرٹری کے خلاف نہیں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے