پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور (ویب ڈیسک) پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بونیر، ہنگو، شانگلہ، کوہاٹ، مہمند اور شبقدر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں