ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے پیش نظر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) برینٹ خام تیل کی قیمت ایک فیصد سے زیادہ گر کر 93.45 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت بھی ایک فیصد سے زیادہ کمی کے بعد 86.14 ڈالر فی بیرل رہی۔امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے اعلان کیا ہے کہ ’آج ایران کے لیے ’فیصلہ کن اقتصادی دن‘ ہے۔ وہ پیر کی سہ پہر ایک پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کریں گے۔‘
Load/Hide Comments


