بلوچستان، محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز دو میڈیکل آفیسر اور ایک چوکیدار کو غیر حاضری پر ملازمت سے برطرف کردیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے محکمہ صحت نے غیر حاضری کی بناءپر 26لیڈی ڈاکٹرز اور ایک چوکیدار کو ملازمت سے برطرف کر دیا،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ہسپتالوں میں دو میڈیکل آفیسر 26لیڈر ڈاکٹرز ، اور ایک چوکیدار کو غیر حاضری کی بناءپر برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جا کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے