پنجگور کے علاقے چودہ چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی
پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے چودہ چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے دونوں کا تعلق گچک سے ھے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے
Load/Hide Comments


