پسنی ،ملگور سے ایک شخص کی گولی لگی لاش برآمد

پسنی (نامہ نگار)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق پسنی کے علاقے ملگور میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی، جس کی شناخت احسان ولد برکت ساکن پسنی کے نام سے ہوئی، جسے گولی مار کر قتل کر دیا گیا، پولیس نے نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا، جسے ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں