بی ایس اوشال زون کی آرگنائزنگ کمیٹی تحلیل ،نئی کمیٹی کے ممبران کے نام جاری
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان بی ایس او شال زون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او کے مرکزی کابینہ کے اکثریتی رائے سے شال زون کا آرگنائزنگ کمیٹی تحلیل کرکے تنظیم سازی تنظیمی و تنظیمی زمہ داریوں اور جنرل باڈی کیلئے سینٹرل کمیٹی کے عہدیداران کے جانب نئی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں سی سی ممبر عاطف رودینی بلوچ آرگنائزر ڈپٹی آرگنائزر سی سی ممبر ایوب بلوچ انفارمیشن سیکرٹری سی سی ممبر محسن جمیل ہونگے۔ نئی آرگنائزنگ کمیٹی شال زون کے تنظیم کاری کے ساتھ ساتھ جلد از جلد جنرل باڈی کا انعقاد کریگا۔
Load/Hide Comments


