کورونا وائرس، بنگلہ دیش میں 25 ہزار مسلمان دعا کیلئے جمع

اس وقت جہاں دنیا بھر میں لوگوں کو ایک دوسرے سے دور رہنے کی ہدایات کی جا رہی ہیں اور جہاں کئی ممالک نے اپنے عوام کو گھروں تک محدود کردیا ہے۔وہیں آبادی کے لحاظ سے مسلمانوں کے بڑے ممالک میں شمار ہونے والے بنگلہ دیش میں کم سے کم 25 ہزار افراد نے کئی گھنٹوں تک ایک جگہ جمع ہوکر کورونا سے حفاظت کے لیے دعائیں مانگیں۔ بنگلہ دیش میں کم سے کم 25 ہزار افراد نے ایک ساتھ جمع ہوکر کئی گھنٹوں کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے دعائیں کیں اور ہزاروں افراد کے اس عمل پر دنیا بھر میں حیرانگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں