نیوزی لینڈمیں حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا

ویلنگٹن :نیوزی لینڈ پولیس میں زیادہ سے زیادہ مسلم خواتین کی شمولیت کے لیے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا۔نیوزی لینڈ پولیس میں نئی بھرتی ہونے والی کانسٹیبل زینا علی ملکی تاریخ کی پہلی باحجاب خاتون پولیس اہلکار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ترجمان نے بتایاکہ پولیس یونیفارم میں حجاب کے باضابطہ طور پر شامل کیے جانے کا مقصد ایک متنوع برادری کی عکاسی کرتی جامع خدمات کی تشکیل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں