دنیا میں فلسطین سے اظہاریکجہتی کا دنآج اتوار کو منایا جائیگا

اسلام آباد:دنیا میں فلسطین سے اظہاریکجہتی کا دن (آج) اتوار کو منایا جائیگا۔یومِ یکجہتی فلسطین اسرائیل اس فلسطین کے دو ریاستی حل کے حوالے سے اقوام متحدہ میں قرارداد پاس ہونے کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔ مسئلہ فلسطین مشرقِ وسطیٰ کے قلب میں چبھتا وہ کانٹا ہے جس کے حل سے ہی مشرقِ وسطیٰ کا امن ممکن ہے،اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فلسطین کے مسئلہ کا دو ریاستی حل ہی واحد راستہ ہے،29 نومبر 1947 میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں قرارداد 181 پاس کی گئی جسے قراردادِ تقسیم بھی کہا جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں