سول ہسپتال میں والد کا علاج نہ کرنے پر شہری کا احتجاج انصاف کا مطالبہ
، کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کے رہائشی قابد علی نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اپنے بیمار والد کو لاکر شکایت کی کہ میرے والد کو سانس کی تکلیف ہے سول ہسپتال والوں نے اسے داخل نہیں کیا ہے، میں اپنے بیمار والد کو لے کر پریس کلب فریاد لے کر آیا کہاکہ مجھے انصاف دیا جائے
Load/Hide Comments