کینیڈا نے بھی فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

لندن (این این آئی)برطانیہ کے بعد کینیڈا نے بھی فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی جبکہ اسرائیل نے بھی 27 دسمبر سے فائزر ویکسین شروع کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فائزر کی دو خوراکوں کی قیمت تقریبا 6 ہزار پاکستانی روپے بنتی ہے۔ فائزر ویکسین کو منفی 70 ڈگری سینٹی گریڈ پر رکھنا پڑتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں