کریمہ بلوچ کے قتل کے بعد ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کی نئی لہر اٹھی ہے، احسان شاہ
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر کنیڈا میں پُراسرار موت کا شکار ہونے والی کریمہ بلوچ کی بازگشت جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے ریکوزیشن اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی سید احسان شاہ نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ کریمہ بلوچ کے قتل کے بعد ایک مرتبہ پھر صوبے میں ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کی ایک نئی لہر اٹھی ہے انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں تربت میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک آبادکار پر نا معلوم افراد نے حملہ کیا جس سے وہ شدید زخمی ہوئے علاقے کے لوگوں نے زخمی شخص کو ہسپتال پہنچا یا
Load/Hide Comments


