بی این پی کے سینیٹ امیدواروں کے ناموں کا فیصلہ نہیں ہوسکا

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیٹ امیدواروں کے ناموں کا فیصلہ نہیں ہوسکا، آج امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جائیگا، بی این پی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر شاہوانی نے بتایا کہ جمعہ کو پارٹی نے سینیٹ امیدواروں کے ناموں کا جائزہ لیا تاہم حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا، انہوں نے بتایا کہ پارٹی آج حتمی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کریگی

اپنا تبصرہ بھیجیں