بلوچستان میں کورونا وائرس کے 116 مریض اور چار مشتبہ افراد باقی ہیں،جام کمال

وزیراعلئ جام کمال خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہبلوچستان میں کورونا وائرس کے 116 مریض اور چار مشتبہ افراد باقی ہیں۔ 14 روزہ قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے والوں کے ٹیسٹ جاری ہیں قرنطینہ مکمل کرنے والے 4 افراد کے ٹیسٹ کیۓ گیۓ 29 افراد کے ٹیسٹ آج اور 31 افراد کےٹیسٹ کل جمعرات کو کیۓ جائیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں