آج سینیٹ کی سیٹیں گئیں، کل صوبائی اور قومی اسمبلی میں بھی باہر کے لوگ ہونگے، ثناء بلوچ

بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایم پی اے ثناء بلوچ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوے کہا ہے کہ پہلے تو بلوچستانی اپنے ساحل و وسائل پر قبضہ کی بات کرتے تھے – اب تو حق نمائندگی سے بھی بلوچستانیوں کو ہاتھ دھونا پڑا-
جنہوں نے بلوچستان کا پانی پیا ہے غیرت کا تقاضا کہ اس روش کیخلاف ڈھٹ جائیں – آج سینٹ کی سیٹیں گئیں کل صوبائی وقومی اسمبلی پر بھی باہر کے لوگ ہونگے-

اپنا تبصرہ بھیجیں