نوشکی، نقاب پوش افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

نوشکی(نامہ نگار)نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی علاج کے لیے کوئٹہ ریفر تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقہ کلی جمال آباد میں دو نقاب پوش افراد نیگھرکا دروازہ کھٹکھٹایا باہر آنے پر برہان الدین ولد عبداللہ قوم گرگناڑی سکنہ جمال آباد نوشکی پر فائرنگ کردی ملزمان نے چار فائر کئے جس سے ایک گولی مذکورہ شخص کو لگی جسے فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لیے کوئٹہ ریفر کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں