سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالفطر جمعرات کو ہوگی

ریاض :سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالفطر جمعرات کو ہوگی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیاٗ جس کے بعد سعودی عرب میں عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا، گیا،مملکت میں رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا، عید 13 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں