بلوچستان میں کورونا کیسز کی تعداد 376 ہوگئی
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 376 ہوگئی ۔کورونا سے متاثرہ مقامی افراد کی تعداد 229 ہوگئی۔عوام الناس سے دست بستہ گذارش ہے کہ احتیاط کیجئے
Load/Hide Comments