آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت، وی بی ایم پی کا نیشنل پارٹی رہنما کو دعوت نامہ پیش

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے 10 دسمبر کو کوئٹہ پریس کلب میں لاپتہ افراد کے مسئلے پر ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں @NationalDParty کی شرکت کا دعوت نامہ پارٹی کے رہنما ثناء بلوچ کے حوالے کیا گیا۔ اس موقع پر دعوت نامہ قبول کرتے ہوئے ثناء بلوچ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے رہنماؤں کو بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں