قلعہ عبداللہ فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بلو چستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے شہر چمن میں ریلوے ا سٹیشن کے قریب گاڑی میں سوار افراد کی فائرنگ سے ظفراللہ نامی شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا ہے جس کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید تحقیقات متعلقہ لیویز کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں