کراچی ، نیو چالی کے قریب دکان میں سیلنڈر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 5زخمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو چالی کے قریب دکان میں سیلنڈر دھماکہ ہو گیا، تفصیلات کے مطابق دھماکے سے دکان میں موجود سامان سڑک پر پھیل گیا، دھماکے کے باعث آگ دکان میں پھیل گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ 5زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں